Bitcoin, research, power consumption, US dollar, Pakistan, Cambridge University
10 جون 2021 (20:56) 2021-06-10

بالآخر بٹ کوائن کو قانونی کرنسی قرار دید یا گیا ،"ایل سلواڈور"بٹ کوائن کے قانونی استعمال کا پہلا ملک بن گیا۔

پوری دنیا میں بٹ کوائن کو لے کر جو قیاس آرائیاں کی جاتی رہی ہیں آج بٹ کوائن کو قانونی کرنسی قرار دیدیا گیا ،پیش کی گئی قرارداد کے حق میں 62 اور مخالفت میں 22 ووٹ ڈالے گئے ۔

وسطی امریکہ کا ملک 'ایل سلواڈور 'بٹ کوائن کو قانونی ٹینڈر کے طور پر اختیار کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے،قرارداد  کے حق میں 62  اور مخالفت میں 22 ووٹ ڈالے گئے،90 دن بعد بٹ کوائن کو ایل سلوا ڈور کی قانونی کرنسی قرار دے دیا جائے گا۔

حکومت نے اس سلسلےمیں ایک قرارداد پارلیمان میں پیش کی جس کے حق میں 62  اور مخالفت میں 22 ووٹ ڈالے گئے۔ اس نئے قانون کے تحت   ہر کاروبار کے لیے چیزوں اور خدمات کے لین دین کے لیے بٹ کوائن قبول کرنا لازمی  ہوگا,ملک میں 90 دن بعد بٹ کوائن کو ایل سلوا ڈور کی قانونی کرنسی قرار دے دیا جائے گا۔


ای پیپر