بیچاروں کو میرے خلاف جھوٹا کیس کھولنا پڑا : مریم نواز
10 جولائی 2019 (20:20) 2019-07-10

لا ہو ر: پا کستا ن مسلم لیگ(ن) کی نا ئب صدر مر یم نواز نے کہا ہے کہ معطل کیئے جا نے والے چینلز کو اس یقین دہا نی پر بحا ل کیا گیا ہے کہ مر یم نواز کے انٹر ویوز نشر نہیں کیئے جا ئیں گے۔

مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مر یم نواز نے ٹو ئٹ کر تے ہو ئے کہا کہ معطل کیئے جا نے والے چینلز کو اس یقین دہا نی پر بحا ل کیا گیا ہے کہ مر یم نواز کے انٹر ویوز نشر نہیں کیئے جا ئیں گے،انہو ں نے کہا کہ زرائع سے خبریں کیا لیک کرواتے ہو؟ سامنے آ کر بات کیا کرو۔ ہاں مجھے نیب کو نوٹس موصول ہو گیا ہے، شکریہ۔ اب بلیک میلنگ کے زریعہ ججز کو ہراساں کر کے من پسند فیصلے لینے اور سیلیکٹڈ کے لئے راستہ صاف کرنے والے نیب کورٹ میں ملاقات ہو گی انشااللہ۔

انہوں نے مز ید کہا کہ یہ مجھے ہر قیمت پر گرفتار یا نظر بند کرنا چاہتے ہیں مگر مسئلہ یہ ہے کہ میرے خلاف کچھ ہے نہیں اس لیے بیچاروں کو وہ جھوٹا کیس جس میں مجھے ایک بار سزا ہو چکی اور جس کو ہائی کورٹ معطل کر چکی دوبارہ کھولنا پڑا ۔ یہ اقدام کیونکہ غیر قانونی اورمضحکہ خیز ہے اسلئے چلے گا نہیں۔

مر یم نواز نے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ  حکو مت کی جا نب سے را ئیو نڈ میں اپنی ر ہا ئش گا ہ کے سا منے سے روڈ بیر یئر ختم کر نے کی مذ مت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ دشمن بھی خا ندا نی اور ظرف وا لا ہو نا چا ہیئے۔


ای پیپر