فوٹو بشکریہ فیس بک

بھارت کا امریکی مصنوعات پر محصولات عائد کرنا قابل قبول نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
10 جولائی 2019 (13:19) 2019-07-10

نیویارک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو ٹویٹر پر ہدف بنا لیا، لکھا بھارت نے امریکی مصنوعات پر محصولات عائد کر دیئے ہیں لیکن اب یہ اقدام مزید قابل قبول نہیں۔

امریکا پہلے ہی بھارتی کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس ختم کر چکا ہے۔ جس سے بھارت امریکا کو بغیر محصولات کے مصنوعات فروخت کر سکتا تھا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل انڈیا نے اعلان کیا تھا کہ امریکا کی ایران پر پابندیوں کے باوجود وہ ایران سے تیل کی خریداری اور دیگر اشیاء کی تجارت جاری رکھے گا۔


ای پیپر