Source : Yahoo

آصف زرداری کے قریبی دوست انورمجیدکے بلیووارنٹ جاری
10 جولائی 2018 (18:02) 2018-07-10

کراچی:35ارب روپے کی غیرقانونی منی لانڈرنگ ٹرانزیکشنزکیس میں سابق صدر آصف زرداری کے قریبی دوست انورمجیدکے بلیووارنٹ جاری کر دیئے گئے۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق 35 ارب روپے کی غیرقانونی منی لانڈرنگ ٹرانزیکشنز کے کیس میں سابق صدر آصف زرداری کے قریبی دوست انورمجیدمرکزی ملزم نہیں ہیں اس لئے ان کے ریڈکے بجائے بلیو وارنٹ جاری کیے گئے ہیں جبکہ انورمجیدسے متعلق اطلاع ہے کہ وہ لندن میں ہیں۔


ای پیپر