سعودی عرب میں ایک اورپاکستانی شہری کا سر قلم 
10 جنوری 2019 (20:35) 2019-01-10

ریاض : سعودی عرب میں ایک اور پاکستانی کا سر اس وجہ سے قلم کر دیا گیا کہ اس نے لوہے کی سلاخ مار کر ایک سعودی کو ہلاک کر دیا تھا 

تفصیلات کے مطابق پاکستانی شہری محمد بلال نے جھگڑے میں ایک سعودی کو ہلاک کر دیا تھا۔ لوہے کی تلاخ اس زور سے سعودی کے سر پر ماری کہ کہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا ۔ اس واقعہ کے بعد محمد بلال بٹ فرار ہو گیا جسے سعودی پولیس نے بالآخر تلاش کر کے گرفتار کر لیا۔

تفتیش کے بعد یہ معاملہ عدالت میں گیا جہاں پر پاکستانی شہری کو مجرم قرار دیدیا گیا اور اب دمام میں محمد بلال بٹ کو سزائے موت دیدی گئی۔


ای پیپر