Image Source : CNN

امریکی ایجنسی نے پاکستان کو خبر دار کر دیا
10 جنوری 2019 (17:00) 2019-01-10

واشنگٹن: امریکی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا حجم دو ماہ درآمدت بل سے بھی کم ہے ۔

موڈیز کے مطابق پاکستان کا کرنٹ اکا ﺅ نٹ خسارہ قابو میں نہیں آرہا اور زرمبادلہ زخائر پر دبا ئوبرقرا ر ہے جب کہ امپورٹ کے لیے زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی کمی ہوئی ہے۔

کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر اگلے ماہ قرض ادائیگیوں کے کل حجم سے بھی کم ہیں۔


ای پیپر