فائل فوٹو

سام سنگ کا 5 جی سپورٹ کے حامل فون کے ڈئزائن نمائش کیلئے پیش
10 جنوری 2019 (09:43) 2019-01-10

نیویارک: مشہور موبائل کمپنی سام سنگ نے 5 جی سپورٹ کے حامل فون کے ڈئزائن نمائش کے لیے پیش کر دیا۔ فون کو امریکا میں جاری الیکڑونکس اور ٹیکنالوجی کی سالانہ نمائش میں رکھا گیا ہے۔

کمپنی ترجمان کا کہنا ہے کہ سام سنگ کا گلیکی ایس 10 موبائل میں 5 جی سپورٹ دینے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ سام سنگ کے ایس 10 موبائل ابتدائی ٹیسٹوں میں پاس ہوا ہے۔

ڈئزائن کو حتمی شکل دینے کے بعد 5 جی موبائل کی تیاری شروع ہو گئی۔ کمپنی کی جانب سے 5 جی سپورٹ کے حامل فون کی قیمت 2 ہزار ڈالر تک ہو سکتی ہے۔


ای پیپر