Another important government Person died
10 دسمبر 2020 (21:05) 2020-12-10

اسلام آباد :چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن معروف افضل انتقال کرگئے،خاندانی ذرائع نے تصدیق کر دی ،معروف افضل کوروناوائرس کی وجہ سےزیر علاج تھے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کئی روز سے عالمی وبا میں مبتلا تھے ،ان کا علا ج جا ری تھا ،معروف افضل کو 13 نومبر کو چیئرمین ایف پی ایس سی بنا یا گیا تھا ،کورونامریض ہونےکی وجہ سےمعروف افضل عہدےکاحلف نہیں اٹھاسک.

واضح رہے معروف افضل چیئرمین سی ڈی اےاورسیکریٹری اسٹیبلشمنٹ بھی رہ چکے تھے۔


ای پیپر