ایمن خان نے کی ایک دفعہ پھر سوشل میڈیا پر دھوم ،بڑی خبر 
10 اگست 2020 (19:50) 2020-08-10

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمن خان نے انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز کا اعزاز حاصل کر لیا۔

ایمن خان انسٹاگرام پر 70 لاکھ فالوورز رکھنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں ہیں،ان کے علاوہ ماہرہ خان کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 64 لاکھ ہے جب کہ ایمن خان کی بہن منال خان کو انسٹاگرام پر 58 لاکھ افراد فالو کر رہے ہیں۔

اداکاری اور خوبصورتی میں اپنی الگ پہچان رکھنے والی اداکارہ سجل علی کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد  64 لاکھ ہے۔


ای پیپر