مسئلہ کشمیر پر پاکستان نے یوم آزادی پر نیا لوگو جاری کر دیا
10 اگست 2019 (19:00) 2019-08-10

اسلام آباد :پاکستان نے بھارت کو مسئلہ کشمیر پر بڑی ٹکر دیتے ہوئے یوم آزادی پر نیا قومی لوگو جاری کردیا ،حکومت کی جانب سے 14اگست کو یوم آزادی کا نیا لوگو ” کشمیر بنے گا پاکستان“جاری کر دیا ۔

مودی سرکار جو اپنے حالیہ اقدامات کے بعد کسی خوش فہمی میں بیٹھا ہے کہ شاید انہوں نے کشمیر کو آزاد کر لیا ہے ،پاکستان نے نیا لوگو جاری کر کے بھارت کی نیندیںحرام کردیں،سب سے بڑھ کر لوگو میں سر ح رنگ سے کشمیر بھارت کو بڑ ا الٹی میٹم دیدیا ہے جس کے مطابق پاکستان کی کشمیر کیلئے جدو جہد آزادی مقبوضہ کشمیر تک جا ری رہی گی۔

لوگو میں پاکستان کا جھنڈا ’ کشمیر بنے گا پاکستان‘ کا عزم لیے لہرارہا ہے جبکہ لوگو کے گرد سرخ رنگ کی لکیر مقبوضہ کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے و مظالم کو ظاہر کررہی ہے۔


ای پیپر