Source : Yahoo

فواد حسن فواد کے انکشافات
10 اگست 2018 (19:42) 2018-08-10

لاہور : قومی احتساب بیورو (نیب ) نے آشیانہ اقبال ہاﺅسنگ کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری رہنے والے فواد حسن فواد کے اہم انکشافات پر چیف ایگزیکٹو نشاط چونیاں ملز شہزاد سلیم کو 13اگست کو صبح 10 بجے نیب میں پیش ہونے کے لئے نوٹس جاری کیا گیا ہے اور انہیں تمام ریکارڈ بھی ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔


ای پیپر