پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں پہلے ٹی 20 میں آج مدمقابل ہوں گی
10 اپریل 2021 (12:29) 2021-04-10

کیپ ٹاؤن: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے     درمیان   تین   ٹی  20 میچز کی   سیریز   پر   مشتمل    پہلا   میچ آج   کھیلا   جائے   گا، دونوں ٹیمیں   شام ساڑھے    پانچ    بجے جوہانسبرگ میں آمنےسامنے ہوں گی۔

ون ڈے میں شاندار فتح  کے بعد گرین شرٹس کا اب ٹی ٹونٹی کا   امتحان شرو ع ہونے والا ہے ۔ جس کے لیے شاہینوں  نے کمر کس لی  ہے ۔ 

پاکستان اور جنوبی افریقہ   ٹی ٹونٹی   سیریز میں آج آمنے سامنے ہوں گے ۔گرین شرٹس  نے جوہانسبرگ میں بھر پور   پریکٹس    سیشن کیا ۔

سیریز   سے پہلے   جنوبی   افریقہ کو  بڑا دھچکا کپتان   باووما     کی انجرڈ     ہو گئے  ہیں اور جنوبی افریقی ٹیم کی  قیادت     کلاس  کریں    گے ۔

دوسری جانب  محمد  حفیظ پاکستان کی جانب   سے 100واں     ٹی ٹونٹی  کھیلیں    گے محمد حفیظ کا کہنا  ہے  یہ ان کے لئے   بڑا اعزاز  ہے ۔

  پاکستان   اور جنوبی افریقہ    شام ساڑھے پانچ بجے    جوہانسبرگ میں مد مقابل ہو گی  ۔


ای پیپر