فوٹو بشکریہ ثانیہ مرزا فیس بک

ثانیہ مرزا کی ڈیڑھ برس بعد ٹینس کورٹ میں واپسی، پریکٹس کی ویڈیو وائرل
10 اپریل 2019 (09:49) 2019-04-10

بھارتی ٹینس کوئین ثانیہ مرزا کی ڈیڑھ برس بعد ٹینس کورٹ میں واپسی ہو گئی، سوشل میڈیا پر انکی پریکٹس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

انسٹاگرام پر ویڈیو اپ لوڈ کر کے ثانیہ مرزا نے اپنی خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ ڈیڑھ برس بعد ٹینس کورٹ میں واپسی ہوئی ہے۔ جہاں گیند کو سرو کرکے اور کھیل میں حصہ لیکر خوشی محسوس ہورہی ہے۔

View this post on Instagram

The feeling when you roll your arm over to hit serves after a year and a half ????????????‍♀️ ????????‍♀️

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar) on

واضح رہے کہ ثانیہ مرزا کے ہاں بچے کی ولادت اور اس سے قبل گھٹنے کی انجری کی وجہ سے وہ ٹینس کورٹ سے باہر تھیں۔ مگر انہوں نے اب کورٹ میں واپس آنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔


ای پیپر