ڈاکٹر ماہا کی گتھی مزید الجھ گئی ،قتل یا خودکشی ،اہم انکشافات 
09 ستمبر 2020 (23:20) 2020-09-09

لاہور :کراچی میں ڈاکٹر ماہا کی مبینہ خودکشی کے کیس میں پھر نیا موڑ آگیا، جائے وقوعہ اور ابتدائی تحقیقات میں بتایا گیا تھا کہ گولی ڈاکٹر ماہا کی کنپٹی پر سیدھی طرف سے لگی اور اُلٹی جانب سے پار ہوگئی۔

ڈاکٹر ماہا کی مبینہ خودکشی کے کیس میں اب تک کئی چونکانے والے موڑ آچکے لیکن اب جو امکان سامنے آیا، وہ سب سے زیادہ سنسنی خیز ہے، جس کے مطابق یہ قتل بھی ہوسکتا ہے۔


ای پیپر