جمائما نے سلیمان اور قاسم کی کرکٹ میں انٹری کا اشارہ دیدیا
09 ستمبر 2019 (16:37) 2019-09-09

لندن : سلیمان اور قاسم کی والدہ اور وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے اپنے انسٹا گرام اکاﺅنٹ پر لگائی جانے والی سٹوری میںبیٹوں کی کرکٹ میںانٹری کا عندیہ دیدیا ہے ۔

جمائما گولڈ سمتھ کی سٹوری میں دیکھا گیا کہ سلیمان اور قاسم کرکٹ ڈریس میں میدان میں موجود ہیں ،ایک اور تصوریر میں وزیر اعظم کے صاحبزادے سلیمان کو بلے اور پیڈ میں دیکھا جا سکتا ہے ۔


ای پیپر