افغان طالبان پر دبائو ڈالتے رہیں گے : امریکی وزیر خارجہ
09 ستمبر 2019 (13:25) 2019-09-09

واشنگٹن : امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ان کا ملک افغانستان میں قیام امن کے لیے طالبان پر اپنے وعدوں پر عمل پیرا ہونے کے لئے دباؤ ڈالتا رہے گا۔

امریکی ٹی وی کو انٹرومیں امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ اگر طالبان ہم سے کیے ہفتوں پہلے کے اپنے وعدوں کی تعمیل نہیں کرتے ہیں۔ افغان صدر پردبائو کم نہیں کرتے تو ہم افغان سیکیورٹی فورسز کے لیے اپنی مدد جاری رکھیں گے۔ فی الحال امریکا افغان فورسز کے لئے فوجی مدد کم نہیں کرے گا۔


ای پیپر