فوٹوبشکریہ فیس بک

آئی فون استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری
09 ستمبر 2018 (09:32) 2018-09-09

نیویارک: آئی فون استعمال کرنے والے صارفین کے لیے خوشخبری ، ایپل کمپنی نے تین نئے فون ڈبل سم کی سہولت کے ساتھ متعارف کروانے کے لیے تیار کر لیے۔

ایپل کمپنی نے صارفین کو سنگل سم آئی فون سے چھٹکارا دلادیا۔ آئی فون ایکس کا نیا ورژن 5.8 ایچ ڈی سکرین کے ساتھ بنایا گیا ہے۔ دوسرا آئی فون ایکس ایس 6.5 ایل ای ڈی سکرین اور جدید ٹیکنالوجی اور بہترین کیمرہ سے مزین ہے جبکہ تیسرا آئی فون ایکس 6.1 بھی ایچ ڈی سکرین میں بنایا گیا ہے۔

نئے موبائل 12 ستمبر کو مارکیٹ میں پیش کیے جائیں گے۔


ای پیپر