فوٹوبشکریہ فیس بک

امریکا نے پناہ گزینوں سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا
09 نومبر 2018 (16:27) 2018-11-09

نیویارک: امریکا نے پناہ گزینوں سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا۔ غیر قانونی طور پر امریکا میں داخل ہونے والے کسی فرد کی پناہ کی درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔

ٹرمپ انتظامیہ نے نئی پالیسی خاص طور پر میکسیکو کے بارڈر پر آنے والے پناہ گزینوں کو روکنے کے لیے بنائی ہے۔ پناہ گزینوں کو روکنے کے لیے ٹرمپ پہلے ہی 8 ہزار فوجی تعینات کر چکا ہے۔ سول سوسائٹی اور این جی اوز نے نئی امیگریشن پالیسی کو غیر انسانی قرار دے دیا۔

 

 

 


ای پیپر