Photo Credit Yahoo

لاڈلہ کون اور حقیقت ہے کیا ؟عمرا ن خان سامنے لے آئے
09 مئی 2018 (16:57) 2018-05-09

اسلام آباد :لاڈلے کے چرچے پر عمران خان بھی خاموش نہ رہے اور اپنے ایک ٹوئٹ میں موقف واضح کر دیا ۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اصغر خان کیس یہ بھی بتاتا ہے کہ ’لاڈلے‘ کو کیسے بچایا جاتا رہا۔سوشل میڈیا پر ایک بیان دیتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے اصغر خان کیس واضح کرتا ہے کہ ن لیگ کیسے اسٹیبلشمنٹ کی تخلیق ہے اور کیسے ن لیگ پر سرمایہ کاری کی گئی۔


ای پیپر