کرشمہ کپور نے اپنا ایوارڈ سری دیوی کے نام کر دیا
09 مارچ 2018 (23:02) 2018-03-09

ممبئی :بالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور نے اپنا ایوارڈ آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے نام کردیا۔ عالمی یوم خواتین پر ہندوستان میں ہونےوالی ایک تقریب کے دوران اداکارہ کرشمہ کپور کو بہترین فلمی خدمات پر ایوارڈ پیش کیاگیا تاہم کرشمہ نے اپنا یہ ایوارڈ آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے نام کردیا۔ کرشمہ کپور خود کو سری دیوی کی بہت بڑی مداح قراردیتی ہیں۔


ای پیپر