لاہور قلندر نے بالآخر ہارنے کی قسم توڑ دی ۔۔۔ پی ایس ایل تھری میں پہلی فتح
09 مارچ 2018 (20:10) 2018-03-09

شارجہ : لاہور قلندر نے ملتان سلطان کو 6وکٹ سے ہرا دیا ۔ لاہور قلندر کی آج بیٹنگ اور باﺅلنگ تباہ کن رہی ۔شاندار باﺅلنگ کا مظاہر ہ کرتے ہوئے ملتان سلطان کی پوری ٹیم کو 114رنز پر ہی ڈھیر کر دیا ۔جواب میں لاہور قلندر نے محتاط ہو کر بیٹنگ کی اور 4وکٹوں کے نقصان پر ہدف پورا کر لیا ۔


ای پیپر