wardens in Russia
09 جون 2021 (20:10) 2021-06-09

ماسکو :روس میں خواتین جیل وارڈن کے مقابلہ حسن نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ،آن لائن ووٹنگ کرنے والوں کی بھرمار ،کون ہے سب سے حسین ؟

روس میں خواتین جیل وارڈن کے مقابلہ حسن کیلئے آن لائن ووٹنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا جس میں متعدد صارفین نے ووٹنگ کے ذریعے مقابلہ حسن میں حصہ لیا ۔

روس میں جاری خواتین جیل وارڈن کے مقابلے میں 12 حسینائوں کے درمیان سخت مقابلہ ہے ،کون سب سے حسین ہے ؟فیصلہ 12 جون کو ہو گا ۔


ای پیپر