Karachi Gold,Gold Rate in Pakistan
09 جون 2021 (19:14) 2021-06-09

کراچی :سونے کے سوداگروں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آگئی ،فی تولہ سونا کی قیمت میں 650 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔

کراچی صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونا 650 روپے کی کمی  سے 111100روپے کا ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں گرنے کے بعد مقامی منڈی میں بھی سونا مزید سستا ہو گیا ،عالمی منڈی میں سونا 4 ڈالر کی کمی سے 1891 ڈالر فی اونس ہو گیا جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں دس گرام سونے کی قیمت 558 روپے کم ہو کر 95250 روپے کا ہو گیا ۔


ای پیپر