کیا آنے والے بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ ہو گا ؟بڑی خبر
09 جون 2020 (17:08) 2020-06-09

اسلام آباد :پاکستان نے آئی ایم ایف کوتنخواہوں اورپنشن میں اضافے پرآمادہ کرلیا،اکتوبرتک بجلی اورگیس کی قیمتیں نہ بڑھانے پربھی اتفاق کرلیاگیا۔

پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات کاتیسرادور ہوا،پاکستان نے آئی ایم ایف کوتنخواہوں اورپنشن میں اضافے پرآمادہ کرلیاہے،اکتوبرتک بجلی اورگیس کی قیمتیں نہ بڑھانے پربھی اتفاق کرلیاگیا۔

آئی ایم ایف نے کہاکہ اکتوبرتک بجلی اور گیس مہنگی نہیں ہوگی،مذاکرات میں بجٹ خسارہ قابوکرنے کیلئے متبادل آمدن پربھی اتفاق کرلیاگیا، آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ پاکستان نان ٹیکس آمدن بڑھائےگا۔


ای پیپر