file photo

کورونا کے باعث دنیا بھر میں 4 لاکھ 8 ہزار 734 افراد ہلاک
09 جون 2020 (11:41) 2020-06-09

لندن: کورونا وائرس کے مہلک وار جاری ہیں، کورونا کے باعث دنیا بھر میں 4 لاکھ 8 ہزار 734 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

آج میکسیکو میں 354 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، گوئٹے مالا میں 15، بولیویا میں 10 اور ہنڈرس سے 4 ہلاکتیں سامنے آگئیں۔

گزشتہ روز، برازیل میں 813 اور امریکا میں 586 افراد زندگی کی بازی ہار گئے تھے۔ کورونا سے ایشیا کے متاثر ترین ملک بھارت میں ہلاکتوں کی تعداد 7 ہزار 473 تک جاپہنچی ہے۔


ای پیپر