image by ISPR

آرمی چیف نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
09 جون 2019 (14:05) 2019-06-09

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔

آرمی چیف کیلئے خصوصی طور پر خانہ کعبہ کا دروازہ کھولا گیا۔ انہوں نے پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور امن واستحکام کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔


ای پیپر