پی ٹی آئی نے بابر اعوان کو اسلام آباد سے ٹکٹ دینے سے معذرت کر لی
09 جون 2018 (20:52) 2018-06-09

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے بابر اعوان کو اسلام آباد سے ٹکٹ دینے سے معذرت کرلی ہے۔


تفصیلات کے مطابق بابر اعوان کو پارٹی ٹکٹ نہ دینے کے بدلے میں پارٹی کا عہدہ دیا گیا ہے۔اس کے علاوہ گوجرانوالہ سے تحریک انصاف میں آ نے والے نے پیپلزپارٹی کے سابق عہدیدار امتیاز صفدر وڑائچ کے ٹکٹ کا فیصلہ سروس سے مشروط کردیا گیا ہے، این اے 80 سے ان کے ساتھ تقابلی جائزہ لیا جارہا ہے۔


ای پیپر