Source : Yahoo

پارٹی نے کسی امیدوار کے حلقوں کا فیصلہ نہیں کیا،مریم نواز ٹوئٹ
09 جون 2018 (15:50) 2018-06-09

لاہور :پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ پارٹی نے کسی امیدوار کے حلقوں کا فیصلہ ابھی نہیں کیا، حلقہ انتخاب کا فیصلہ پارٹی اور لیڈر شپ کرے گی۔

ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ این اے 125 اور این اے 127سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے، پارٹی نے کسی امیدوار کے حلقوں کا فیصلہ ابھی نہیں کیا، حلقہ انتخاب کا فیصلہ پارٹی اور لیڈر شپ کرے گی۔


ای پیپر