آسٹریلیا میں واقع کئی غیر ملکی سفارت خانوں میں مشکوک سامان برآمد
09 جنوری 2019 (11:22) 2019-01-09

سڈنی: آسٹریلیا کے شہر کنبیرا اور میلبرن میں واقع کئی غیر ملکی سفارت خانوں میں مشکوک سامان برآمد ہوا ہے۔

مشکوک سامان پاکستان، امریکا، چین سمیت 21 سے زائد ممالک کے سفارت خانوں کو موصول ہوا۔ آسڑیلوی پولیس نے پیکٹس قبضے میں لیکر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

گزشتہ روز بھی ارجنٹینا میں سفارت خانے کو سفید پاوڈر سے بھرا پیکٹ موصول ہوا تھا۔


ای پیپر