فائل فوٹو

تخت دہلی پر ہوگا کس کا راج ؟ اہم خبر سامنے آگئی
09 فروری 2020 (10:00) 2020-02-09

نیو دہلی: نئی دہلی میں ریاستی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا وقت ختم ہو گیا۔ نتائج کا اعلان 11 فروری کو کیا جائے گا۔

شاہین باغ کا احتجاج اس بار دہلی انتخابات کا تھیم بن چکا ہے، سروے پولز کے مطابق عام آدمی پارٹی نئی دہلی میں دوبارہ حکومت بنائے گی۔ عام آدمی پارٹی احتجاج کے حق میں اپنی سیاست بچانے کی کوشش کر رہی ہے جبکہ، انتہا پسند مودی سرکار اقلیت مخالف کارڈ کا استعمال کر رہی ہے۔

ایگزٹ پولز کے مطابق عام آدمی پارٹی ایک بار پھر نئی دہلی میں حکومت بنائے گئی، تاہم اس کی نشستوں میں کم ہو جائیں گی۔


ای پیپر