فائل فوٹو

افغان حکام نے پی آئی اے کو اُڑانے بھرنے کی اجازت دیدی
09 دسمبر 2019 (15:12) 2019-12-09

کابل: افغان حکام نے کابل ائیر پورٹ پر پی آئی اے کے روکے گئے طیارے کو اُڑانے بھر نے کی اجازت دے دی۔

پی آئی اے کے طیارے ائیر بس 320 میں عملے سمیت 162 افراد سوار ہیں۔ ائیر پورٹ حکام نے مسافروں کو طیارے سے باہر بھی آنے جانے دیا۔ ائیر پورٹ حکام نے پی آئی اے کی کابل سے اسلام آباد آنیوالی پرواز کو بڑا رن وے استعمال کرنے سے روکا تھا۔


ای پیپر