فائل فوٹو

پولیس نے رانا ثناء اللہ کے داماد رانا شہریار کو گرفتار کر لیا
09 اگست 2019 (12:03) 2019-08-09

فیصل آباد پولیس نے رانا ثناء اللہ کے داماد رانا شہریار کو اینٹی نارکوٹیکس کورٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا۔ رانا ثناء اللہ کے داماد کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔


ای پیپر