سعودی عرب پر حوثی باغیوں کا میزائل حملہ
09 اگست 2018 (16:02) 2018-08-09

ریاض: حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر میزائل داغا گیا جسے فضا میں ہی تباہ کردیا گیا ۔


تفصیلات کے مطابق یمن سے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے صوبے جازان پر میزائل داغا جسے سعودی ایئر ڈیفنس سسٹم نے فضا میں ہی تباہ کردیا۔واضح رہے کہ گزشتہ کئی سالوں سے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر میزائل حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔


ای پیپر