لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فرخ عرفان نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا
09 اپریل 2019 (16:47) 2019-04-09

  لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فرخ عرفان نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا۔

ذرائع کے مطابق پانامہ لیک اسکینڈل میں جسٹس فرخ عرفان کا نام آف شور کمپنی بنانے والوں کی فہرست میں آیا تھا۔ جسٹس فرخ عرفان کے خلاف کھلی عدالت میں کارروائی چل رہی تھی۔

سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس فرخ عرفان کے خلاف شکایت زیر سماعت تھی۔


ای پیپر