فائل فوٹو

امریکا اور ایران کی فوجیں آمنے سامنے، انتہائی سنگین الزامات لگا دیئے
09 اپریل 2019 (10:26) 2019-04-09

نیویارک: امریکا نے ایران کی فوج ’پاسداران انقلاب‘ کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا، امریکا نے پہلی بار کسی ملک کی فوج کو دہشت گرد قرار دیا ہے۔

دوسری جانب امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو بھی پیچھے نہ رہے اور تمام بینکوں اور تجارتی اداروں کو پاسدران انقلاب سے تعلقات ختم کرنے کا کہہ دیا۔

امریکی اور برطانوی میڈیا کے مطابق ایران نے بھی وارننگ کے بعد فوری ردعمل دیا۔ سپریم کونسل نے امریکی فورسز کو داعش کی طرز پر دہشتگرد تنظیم کہہ دیا۔


ای پیپر