الیکشن 2018کے بعد عمران خان کیا کہیں گے ؟مریم نواز کی دلچسپ گفتگو

09 اپریل 2018 (19:31)

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ 2018 کا میچ کیا عمران خان کھیل پائیں گے یا کامیاب ہو گیں؟، عمران خان 2018 کے بعد بھی یہی کہیں گے کہ اب 2023 کے الیکشن کا انتظار ہے ۔

پیر کو احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز نے کہا عمران کہتے ہیں کہ الیکشن 2018 کے میچ کو انہیں 22 سال سے انتظار تھا، کیا عمران خان یہ میچ کھیل پائیں گے یا کامیاب ہو ںگے؟ انہوں نے کہا عمران خان 2018 کے الیکشن کے بعد بھی یہی کہیں گے ، اور پھر 2023 کے الیکشن سے پہلے کہیں گے کہ اب 2023 کے الیکشن کا انتظار ہے ۔

مزیدخبریں