09 اپریل 2018 (16:21) 2018-04-09

لاہور : مسلم لیگ ن نے چودھری نثار کی پارٹی اننگ ختم کرنے کی ٹھان لی۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ لیگی قیادت نے چودھری نثار کو آئندہ الیکشن میں پارٹی ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کرلیا ۔یہ فیصلہ چودھری نثار کی جانب سے پارٹی ڈسپلن کی متعدد سنگین خلاف ورزیوں پر کیا گیا ،چودھری نثار کے نوازشریف ، مریم نواز اور سینئر پارٹی رہنمائوں کے خلاف بیانات پر سخت فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے.

آئندہ الیکشن میں کسی پارٹی میں شمولیت کے بجائے چوہدری نثار آزاد حیثیت سے سامنے آ سکتے ہیں۔ شہبازشریف کی مصلحت کی کوششیں بھی رائیگاں چلی گئی۔ آئندہ الیکشن میں کسی پارٹی میں شمولیت کرنے کی بجائے چوہدری نثار آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ سکتے ہیں ۔


ای پیپر