file photo

دنیا میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 8 لاکھ 96 ہزار سے تجاوز
08 ستمبر 2020 (09:39) 2020-09-08

کورونا وائرس سے دنیا میں مرنے والوں کی تعداد 8 لاکھ 96 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے دنیا بھر میں کورونا وائرس کا خطرہ اگلے تین سال تک رہے گا۔ اب تک سب سے زیادہ متاثر امریکا ہوا ہے جہاں متاثرہ افراد کی تعداد 64 لاکھ 85 ہزار سے زائد ہے، جبکہ ایک لاکھ 93 ہزار لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

آبادی اور کورونا دونوں کے لحاظ سے بھارت دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے، جہاں 42 لاکھ 77 ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں، جبکہ برازیل میں کورونا کیسز دوسرے سے تیسرے نمبر پر آچکا ہیں۔


ای پیپر