پاکستان میں کورونا کے کیسز میں کمی آنے لگی، 330 نئے کیسز رپورٹ
کیپشن:   file photo سورس:   
08 ستمبر 2020 (09:31) 2020-09-08

لاہور: پاکستان میں کورونا کے کیسز میں کمی آنے لگی، 24 گھنٹوں کے دوران 330 نئے کیسز رپورٹ، مزید 5 مریض انتقال کر گئے، جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہزار 350 ہوگئی۔

این سی او سی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق 2 لاکھ 99 ہزار 233 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں، جبکہ 2 لاکھ 86 ہزار 157 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔


ای پیپر