Source : Yahoo

ریسکیو 1122کی ایک اور زبردست سہولت
08 ستمبر 2018 (18:15) 2018-09-08

لاہور: ریسکیو 1122 نے عوام کی سہولت کے لئے ایک آن لائن ایپ متعارف کروا دی ہے جس کی مدد سے ضرورت پڑنے پر ایک بٹن دبانے سے ریسکیو 1122 کی گاڑی عوام کے دروازے پر ہو گی ضرورت مند آن لائن ایپ کے ذریعے گاڑی کی پوزیشن بھی دیکھ سکے گا۔


ای پیپر