Source : Yahoo

میئر کراچی دن دیہاڑے لٹ گئے
08 ستمبر 2018 (18:05) 2018-09-08

کراچی :شہر قائد میں جرائم پیشہ افراد سے کوئی محفوظ نہ رہا، میئر کراچی کوبھی لوٹ لیا گیا.

شہر کے پوش علاقے ڈیفنس میں مئیر کراچی وسیم اختر کی سرکاری سیاہ ٹیوٹا کرولا گاڑی چھین لی گئی گاڑی نمبر جی ایس ڈی 999 کو مسلح افراد نے خیابان بضاری سے چھینا گاڑی ڈرائیور لیکر جارہا تھامیئر کراچی کے تین سرکاری گاڑیاں زیر استعمال ہیںگاڑی چھن جانے کی ایف آئی آر درخشاں تھانے میں درج کروا دی گئی ہے۔


ای پیپر