فائل فوٹو

قوم صبر کرے، بطور ہیڈ کوچ یہ پہلی سیریز ہے: مصباح الحق
08 اکتوبر 2019 (09:51) 2019-10-08

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ شکست کبھی اچھی نہیں ہوتی، قومی ٹیم نے اس سیریز میں تینوں شعبوں میں بہت بری کرکٹ کھیلی۔

پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمر اکمل اور احمد شہزاد نے گزشتہ پی ایس ایل میں بہترین کرکٹ کھیلی۔ شاداب خان اچھا باؤلر ہے لیکن کچھ عرصے سے برا وقت چل رہا ہے۔

شکست کے بعد تنقید پر مصباح الحق نے کہا صبر کریں، بطور ہیڈ کوچ یہ پہلی سیریز ہے۔


ای پیپر