آسٹریلیا نے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو شکست دیدی
08 نومبر 2019 (16:50) 2019-11-08

پرتھ: آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر 2-0سے سیریز اپنے نام کر لی ،تین میچوں کی سیریز کا پہلا میچ بارش کی وجہ سے نہیں ہوا تھا ۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے پاکستان کی طرف سے دیا گیا 107رنز کا آسان ہدف بغیر کسی نقصان کے با آسانی پورا کر لیا ،پاکستان ٹیم نے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں انتہائی ناقص کار کردگی دکھائی ،آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ 52اور ڈیوڈ وارنر 48رنز بنا کر ناٹ آﺅٹ رہے ۔


ای پیپر