فائل فوٹو

ایران کے شمال مغربی علاقے میں زلزلے کے شدید جھٹکے، 5 افراد جاں بحق
08 نومبر 2019 (09:31) 2019-11-08

تہران: ایران کے شمال مغربی علاقے میں زلزلے کے شدید جھٹکے، زلزلے کے باعث مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق، 120 سے زائد زخمی ہو گئے۔ جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز جنوبی تبریز اور آذربائیجان کا مشرقی علاقہ تھا۔


ای پیپر