بھارت کا ایک اور فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا
کیپشن:   file photo
08 May 2020 (15:00) 2020-05-08

نیو دہلی: بھارت کا ایک اور فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں پائلٹ بحفاظت باہر نکلنے میں کامیاب رہا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پنجاب کے ضلع ہوشیار پور کے قریب مگ 29 کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے کی اصل وجہ معلوم نہیں ہو سکی تاہم، بھارت اے ایف اے کے مطابق طیارے میں تکنیکی خرابی پیدا ہوئی جس کے نتیجے میں یہ حادثہ پیش آیا۔


ای پیپر