file photo

لالہ جذبہ انسانی لیے بلوچستان پہنچ گئے، مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا
08 May 2020 (10:47) 2020-05-08

کوئٹہ: عوامی خدمت کا مشن، شاہد آفریدی مسلسل سرگرم، لالہ جذبہ انسانی لیے بلوچستان پہنچ گئے، مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا۔

سابق کپتان شاہد آفریدی ان دنوں دور دراز علاقوں میں راشن اور رقم تقسیم کر رہے ہیں۔ سابق کپتان بلوچستان کے میدانی علاقوں میں خود سامان اٹھا کر ضرورت مند افراد تک پہنچاتے رہے، شاہد آفریدی اس سے پہلے کئی شہروں میں عوام کو ضروری اشیا فراہم کرچکے ہیں۔


ای پیپر