Photo Credit Yahoo

کم عمری میں 10فرسٹ کلاس وکٹیں ،شاداب نے 91سال بعد ریکارڈ بنا دیا
08 مئی 2018 (20:03) 2018-05-08

نارتھمپٹن: آل رانڈر شاداب خان 91سال بعد کم عمری میں 10فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے۔

شاداب خان 91 سال بعد کم عمری میں انگلش سرزمین پر 10فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے، انہوں نے پاکستانی اسٹار نے نارتھمپٹن شائر سے میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا ۔

ان سے قبل 1927میں نیوزی لینڈ کے بل میرٹ نے یہ اعزاز پایا تھا۔


ای پیپر