آسٹریلیا نے آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا
08 مارچ 2020 (15:14) 2020-03-08

سڈنی: آسٹریلیا نے آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا۔

تفصیلات کے مطابق فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو 86رنز سے شکست دے دی۔ بھارتی ٹیم 185 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے 99 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔


ای پیپر