لاہور قلندر نے شکست کا سلسلہ برقرار رکھا ،چھٹی شکست
08 مارچ 2018 (19:54) 2018-03-08

شارجہ:پی ایس ایل تھری کے ایڈیشن میں لاہور قلندر نے شکست کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آخری چانس بھی اپنے ہاتھ سے گنوا دیا ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندر کو با آسانی ڈھیر کر دیا ۔

دبئی:پی ایس ایل تھری کے ایڈیشن میں لاہور قلندر نے شکست کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آخری چانس بھی اپنے ہاتھ سے گنوا دیا ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندر کو با آسانی ڈھیر کر دیا ۔ پاکستان سپر لیگ کے اٹھارویں میچ میں لاہور قلندرز کے 164 رنز ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپنر لیوک رونکی نے پی ایس ایل کی تیز ترین نصف سنچری لگادی۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد کی پہلی وکٹ جے پی ڈومنی کی صورت میں گری جو سنیل نارائن کی گیند پر آو¿ٹ ہوئے۔تاہم دوسرے اینڈ سے لیوک رونکی نے جارحانہ بیٹنگ کا سلسلہ جاری رکھا اور پی ایس ایل کی تاریخ کی تیز ترین نصف سنچری اسکور کرڈالی۔


ای پیپر