file photo

سابق کپتان سلیم ملک نے پی سی بی کے سوالات کا جواب جمع کرا دیا
08 جون 2020 (15:56) 2020-06-08

لاہور: سابق کپتان سلیم ملک نے پی سی بی کے سوالات کا جواب جمع کرا دیا، کہتے ہیں پی سی بی کا سکرپٹ مکمل جھوٹ ہے۔ آئی سی سی نے کبھی میرا نہیں پوچھا۔

سلیم ملک کہتے ہیں جسٹس قیوم کے فیصلے کی کوئی اہمیت نہیں، اب یہ معاملہ ہمیشہ کے لیے ختم ہونا چاہیے، امید ہے پی سی بی بھی پندرہ روز میں جواب دے گا۔


ای پیپر